: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 ڈسمبر (ذرائع) کرسمس کی تعطیلات اور ویکینڈ کے دن حیدرآباد کے نہرو زو پارک میں عوام کا ہجوم دیکھا گیا- شہر بھر سے ہزاروں افراد خاندانوں کے ساتھ
کرسمس کی تعطیلات اور طویل ویکینڈ منانے کے لیے زو پارک میں جمع تھے۔ آخری گنتی کے مطابق، اندازوں کی بنیاد پر، نہرو زولوجیکل پارک میں اتوار کو ریکارڈ 30,000 افراد نے زو کا مشاہدہ کیا-