: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حضور آباد/11ڈسمبر(ایجنسی) اسمبلی حلقے حضور آباد سے ایٹلہ راجیندر نے کانگریس کے امیدوار کوشک ریڈی کو 92،821 ووٹوں کے ساتھ شکست دی، جبکہ کوشک ریڈی کو 54،346 ووٹ ملے. اس انتخابی حلقے سے بی جے پی سے RAGHU PUPPALA ، بی ایل ایف کی LINGAMPALLI SRINIVAS REDDY
اور دیگر نے انتخاب لڑا تھا-
حضور آباد حقلہ میں 1952 میں بنا ہے، اس حلقہ میں کل 2،05،182 ووٹرز ہیں. تلنگانہ حکومت میں ایٹلہ مالیاتی وزیر رہے چکے ہیں.