the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

فرانس میں ایک 17 سالہ لڑکے کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر جاری ہنگاموں کے درمیان پارکنگ میں سینکڑوں کاریں جل گئیں۔ جنوبی فرانس کے مارسیلے میں



جلتی ہوئی کاروں سے اٹھنے والے دھویں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق فسادات میں تقریباً 3000 گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا ہے۔ بدامنی پر قابو پانے کے لیے 45,000 سے زائد پولیس اہلکاروں کو متحرک کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.