: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 4مئی (یواین آئی)اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر تلنگانہ کی کابینہ سے برطرف سابق وزیرای راجندر کے خاندان کی جانب سے تلنگانہ ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا جنہوں
نے جلد بازی میں عہدیداروں کی جانب سے کئے گئے اراضیات کے سروے پر سوال اٹھایا۔
سابق وزیر کے خاندان کی جانب سے دائر کردہ ہنگامی نوعیت کی عرضی کی سماعت جسٹس ونود کمار نے اپنی قیام گاہ پر کی۔