: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13نومبر (یو این آئی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کی ایکزکیوٹیو کمیٹی نے گزشتہ کچھ دنوں سے جاری طلبا کی تحریک کے پیش نظر فیس میں اضافہ کے بڑے حصہ کو واپس لینے کا فیصلہ کیا
ہے۔
انسانی وسائل کو فروغ کی وزارت میں ہائر ایجوکیشن سکریٹری آر سبرامنیم نے بدھ کی شام ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ ہوسٹل فیس اور دیگر ضابطوں میں کافی چھوٹ دی گئی ہے۔