: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوئٹزرلینڈ 11 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) سوئٹزرلینڈ میں ایک مسافر بس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے مبینہ طور پر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی جس کے باعث
بس شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی۔ یہ واقعہ فریبورگ کینٹن کے علاقے کرزرز میں پیش آیا۔ ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔