the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
کھمم،4 اگسٹ (ذرائع) ضلع کلکٹر مزمل خان نے ضلع میں 6 ستمبر تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سرکاری، امدادی اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔انہوں نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ 6 ستمبر تک بلاامتیاز ادارے بند رکھیں جبکہ احکامات



کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔اس دوران کوٹھا گوڈیم میں ضلع کلکٹر جیتیش وی پاٹل نے بارش کے پیش نظر چہارشنبہ سے اسکولوں کو آدھے دن کا اعلان کیا۔انہوں نے محکمہ تعلیم کے افسران سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام سرکاری، امدادی اور نجی اسکول ہدایات پر عمل کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.