2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟
، او سری نگر ، 14 مارچ (یو
این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ
محبوبہ مفتی نے لوگوں کو ہولی کے پر
مسرت تہوار پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار میرے لئے ہمیشہ ہندوستان
کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت رہا ہے۔