the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،22 فروری (ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کی پہلی خاتون میئر کے طور پر گدوال وجئے لکشمی اور ڈپٹی میئر کی حیثیت سے ایم سری لتا نے عہدہ سنبھال لیا ہے- 
جی ایچ ایم سی ہیڈ کوارٹر کی ساتویں منزل پر میئر کے چیمبر میں پیر کی صبح وجئے لکشمی نے بطور میئر میئر کا عہدہ سنبھال لیا اور فائل پر دستخط کردیئے۔
اس موقع پر وزیر سرینواس یادو ،



ممبر پارلیمنٹ کے کیشیو راؤ ، قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر ودیاساگر ، ایم ایل سی پربھاکر راؤ ، ایم ایل اے دانم ناگیندر اور کونسلروں نے میئر اور ڈپٹی میئر کو مبارکباد پیش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.