: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوظہبی، یکم فروری (یو این آئی) ابوظہبی میں رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک بڑے مندر کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد 14 فروری کو اس کا افتتاح کرنے کا منصوبہ ہے ابوظہبی اور دبئی کی ریاستوں کے درمیان واقع،
ہندو مندر بنیادی طور پر 'بوچاسنواسی اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا' (بی اے پی ایس ) سے تعلق رکھتا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی ایشیا کو کور کرنے والی صحافیوں کی ٹیم کو حال ہی میں ابوظہبی میں بنائے گئے اس مندر کی سیر کروائی گئی۔