the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 7 ستمبر (یو این آئی) حیدر آباد میں تالابوں کے ایف ٹی ایل اور بفر زونس میں غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کرنے کیلئے حال ہی میں تشکیل دیئے گئے ادارہ حیدر آباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسیٹ مانیٹرنگ ایجنسی (حیدرا) کے عہدیداروں نے موسی ندی کے نچلے علاقوں میں مقیم افراد سے



خواہش کی ہے کہ وہ شدید بارش کی پیش قیاسی کے پیش نظر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔ دور یزروائرس حمایت ساگر اور عثمان ساگر لبریز ہو گئے ہیں اور توقع ہے کہ پانی کسی بھی لمحہ چھوڑا جائے گا۔ حید را اور ریونیو کے عہدیداروں نے شنکر نگر ، چادر گھاٹ اور موسی رام باغ کے علاقوں کا آج دورہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.