the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پرسوز دعائیہ کلمات سے پورا اسٹیڈیم آہ وفغاں سے گونج اُٹھا
مالیگاؤں ١١ فروری(یو این آئی ) مہاراشٹرا کے مالیگاوں شہر میں حجاب کی حمایت میں ہزاروں مسلم خواتین نے مظاہرہ کیا اور عزم کیا کہ تاعمر وہ حجاب کا استعمال کریگی۔
اس موقع پر منعقدہ دعائیہ مجلس اور پرسوز دعائیہ کلمات سے آٹھ ایکڑ پر



مشتمل پورا اسٹیڈیم آہ وفغاں سے گونج اُٹھا ۔

اس موقع پر صرف مالیگاوں کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل نے ہی خطاب کیا اور کہا کہ اعلی ذات کے ہندوگھرانوں میں آج بھی پردے کی اہمیت برقرار ہے اور خواتین اور جوان لڑکیاں جب بڑی عمر اور مرتبے کے مردوں کے سامنے آتی ہیں تووہ چہرہ ڈھانک کر آتی ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.