: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دمشق، 12 جون (یو این آئی) شام میں نئے ڈریس کوڈ کا اعلان کر دیا گیا، خواتین کے لیے ساحلوں پر با حجاب لباس لازم قرار دے دیا گیا۔
شام کی عبوری حکومت نے ملک بھر کے ساحلوں پر خواتین کے لیے مکمل باحجاب تیراکی کے لباس بر قینی کو لازمی قرار دے دیا ہے ، یہ اقدام سیاحتی وزارت نے
عوامی مفاد اور سماجی حساسیت کے پیش نظر کیا ہے۔
سیاحت کے وزیر مازن السلمانی کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ عوامی ساحلوں اور سوئمنگ پولز پر آنے والے تمام افراد ، خواہ مقامی ہوں یا سیاح کو ایسے لباس کا انتخاب کرنا ہو گا جو عوامی ذوق اور معاشرتی روایات سے مطابقت رکھتا ہو۔