the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کلکتہ 23جولائی (یواین آئی)مغربی بنگال میں بارہویں جماعت کے نتائج میں مرشدآباد کی رہنے والی مسلم طالبہ کے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین مہوا داس تنقیدوں کی زد میں ہے۔
کیوں کہ انہوں نے



نتائج کا اعلان کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی امیدوارکا نام ظاہر کرنے کے بجائے انہوں نے مذہبی شناخت ظاہر کیا۔
بار بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا کا نام پوچھے جانے پر بھی انہوں نے کہا کہ ایک مسلم طالبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.