: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ماہی گیروں کا کاروبار ٹھپ ہوکررہ گیا ہے اور انکے لیے خاندان کے افراد کا مہنگائی
کی وجہ سے پیٹ بھرنا بہت مشکل ہوگیا ہے- مسٹر گاندھی نے فیس بک پر کہا آج صبح ماہی گیروں کے ساتھ بات چیت ہوئی- ہم نے اسکے کاروبار کے بارے میں سیکھا، اور ان پریشانیوں کو سمجھا جن کا وہ آج سامنا کررہے ہیں-