: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے موجودہ، سابق ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز سے متعلق فوجداری مقدمات کی موثر نگرانی اور جلد تصفیہ کے لئے جمعرات کو تمام ہائی کورٹس کو ہدایت دی کہ وہ از خود نوٹس درج کریں چیف
جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ان مقدمات کی موثر نگرانی کے لیے اقدامات تیار کرنے کا کام ہائی کورٹس پر چھوڑتے ہوئے کہا کہ ان سے نمٹنے کے لیے ملک بھر کی ٹرائل کورٹس کو یکساں رہنما خطوط دینا مشکل ہوگا۔