the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
آندھرا، 10 مئی (ذرائع) آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے ریاست میں حکمراں وائی ایس آر کانگریس (وائی ایس آر سی پی) کو 13 مئی تک سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان کو براہ راست نقد رقم دینے سے روک دیا ہے۔ جنوبی ہندوستان کی اس ریاست میں 175 اسمبلی سیٹوں اور 25 لوک سبھا



سیٹوں پر انتخابات کے لیے 13 مئی کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔
ہائی کورٹ نے پہلے آج تک نقد تقسیم کی اجازت دی تھی۔ عدالت نے کہا تھا کہ ریاست میں ووٹنگ کے دن پیر تک رقوم کی تقسیم 72 گھنٹے تک روک دی جائے گی۔ تقریباً 14,165 کروڑ روپے استفادہ کنندگان میں تقسیم کیے جانے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.