: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد دسمبر (یو این آئی) کا نگریس ہائی کمان نے تلنگانہ اسپیکر کے طور پر جی پر ساد کمار کے نام کا انتخاب کیا۔ وہ اس تلگوریاست
جس کی تشکیل 2014 میں عمل میں آئی ہے کے تیسرے اسپیکر کے کے طور پر ذمہ داری سنبھالیں گے ۔انہوں نے 2008 میں پہلی بار ایم ایل اے کے طور پر کامیابی حاصل کی۔