the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،5 اگست(ایجنسی)دفعہ 370کو منسوخ کرنے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے پیش نظر وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کی تمام ریاستوں کو حساس علاقوں میں ہائی الرٹ رہنے کا مشورہ دیاگیا ہے جس کے بعد تلنگانہ کے ڈی جی پی نے تمام اضلاع کے کمشنرس اور ایس پیز کو چوکس کردیا اور اپنے اپنے علاقوں میں شدید حساس علاقوں میں سخت نگرانی اورصورتحال پر نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔
ساتھ ہی حیدرآباد، سائبر آباد، رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹس کے حدود کے شدید حساس علاقوں میں بھی چوکسی کی ہدایت دی گئی ہے۔
پولیس کے سینئر عہدیداروں نے اپنے اسٹاف کو چوکس کردیا ہے اور حساس و شدید حساس علاقوں میں طلایہ گردی میں شدت پیداکرنے کی ہدایت دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.