the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رانچی، 28 نومبر (یو این آئی) جھار کھنڈ کے گورنر سنتوش کمار گنگوار نے آج شام 4 بجے رانچی کے مور با بادی میدان میں منعقد ایک عظیم الشان پروگرام میں ہیمنت سورین کو وزیر اعلیٰ کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ہیمنت سورین نے ریاست کے 14 ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر عہدے اور راز داری کا حلف لیا یہ 49 سالہ جھار کھنڈ مکتی



مورچہ (جے ایم ایم) کے رہنما کی بطور وزیر اعلیٰ چوتھی مدت ہو گی اس موقع پر کانگریس کے صدر ملکار جن کھڑگے ، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین اور ان کی اہلیہ روپی سورین، بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو ، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ، سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین اور دیگر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.