the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
متھرا/23مارچ(ایجنسی) گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں راشٹریہ لوک دل کی امیدوار اور سابق ایم پی جینت چودھری کو شکست دے کر بی جے پی سے متھرا کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی، ہیما مالینی اس بار اسی سیٹ سے پارٹی کی طرف سے امیدوار بنائے جانے کے بعد پیر کو پرچہ



نامزدگی داخل کریں گی، غور طلب ہے کہ بی جے پی نے لمبے انتظار کے بعد جمعہ کو لوک سبھا انتخابات کے لیے  اپنے 184 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی، فہرست کے مطابق وارانسی سے پی ایم مودی، گجرات کے گاندھی نگر سے امیت شاہ کے ساتھ ہی متھرا سے ہیما مالینی انتخاب لڑیں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.