the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد12جولائی(یواین آئی)شہرحیدرآبادمیں موسمی حالات کے پیش نظر سنجیویاپارک میں لگایاگیا ترنگاعارضی طوپر نیچے کرلیاگیا۔
اس بات کا اعلان اپنے ٹوئیٹر ہینڈل سے کئے گئے ٹوئیٹ سے کرتے ہوئے اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ بلدی نظم ونسق تلنگانہ اروند کمار نے کہا کہ



شدید طوفانی ہواوں کی وجہ سے اس ترنگے کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے،اسی لئے اس کو عارضی طورپر نیچے کردیاگیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ طوفانی ہواوں کی شدت اور اس ترنگے کی اونچائی کی وجہ سے اس پرچم کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے، اسی لئے عارضی طورپر اس کو نقصان سے بچانے کیلئے ایسا کیاگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.