the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد ۔ 28 اگست (یو این آئی) ہندوستانی محکمہ موسمیات نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے انتباہ دیا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اضلاع نرمل ، نظام آباد ، جگتیال اور کاماریڈی میں بعض مقامات پر ، بارش کا خدشہ ہے۔ اپنے بلیٹن میں محکمہ نے پیش قیاسی کی ہے کہ عادل آباد، آصف آباد، منچریال،



رہے۔ رسله، کریم نگر ، پداپلی، جے شنکر بھوپال پلی ، ملک، محبوب آباد، ہنمکنڈہ، ورنگل، جنگاوں، راجناسر سله سدی پیٹ ، و قار آباد، سنگاریڈی اور میدک میں کہیں کہیں شدید بارش ہو گی۔ بھد رادری کتہ گوڑم ، یاد ادری بھو نگیر ، رنگاریڈی، حیدر آباد ، میٹر چل ملکا جگری اور محبوب نگر میں بھی بارش ہو گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.