: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوذی کوڈ/14جون(ایجنسی) کیرل میں بھاری بارش سے عام زندگی متاثر ہوگئی، کوذی کوڈ اور کوننور میں بارش کی وجہ سے تین لوگوں کی موت ہوگئی، مرنے والوں میں ایک 9 سال کا بچہ بھی شامل ہے،
اسکے علاوہ دس لوگ لاپتہ بتائے جارہے ہیں، ذرائع کے مطابق کوذی کوڈ کے علاقے میں زمین کھسکنے سے آٹھ لوگوں کے دب جانے کا امکان ہے، وہیں کرناٹک کے بیلاگوی میں پانی کے تیز بہاؤ میں ایک پل بہہ گیا.