the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 28 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے کومارم بھیم آصف آباد، منچریال، جگتیال، پیداپلی اور جے شنکر بھوپال پلی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے بدھ کو کہا، محکمہ موسمیات نے کہا



کہ دیگر مقامات پر جہاں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے وہیں ملوگو،بھدرادری، کوٹھا گوڈیم، کھمم ، نلگنڈہ ، سوریا پیٹ، محبوب آباد اور ورنگل ، ہنم کونڈہ، جانگاؤں ، سدی پیٹ ، یاداردی بھوانا گیری ، رنگاریڈی ، میدک ، جیسے ضلع شامل ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.