: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/7جون(ایجنسی) جمعہ دوپہر ممبئی میں ایک بار پھر زبردست بارش نے بھگا دیا، معلومات کے مطابق ہوا کے ساتھ آئی تیز بارش کی وجہ سے کئی جگہوں پر پانی بھر
گیال اندازہ تھا کہ ممبئی کی بارش جلدی رکنے والی نہیں ہے، لیکن تھوڑی دیر بعد ہی وہ روک گئی، تازہ معلومات کے مطابق دادار، پیرل،اور کئی جگہوں پر بارش کا پانی روک گیا تھا.