the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

مسلسل چند دنوں سے شدید بارش، گرج چمک، تیز ہواؤں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں نے سلطنتِ عمان کے مختلف علاقوں، خاص طور پر شمال مشرقی خطوں کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں جانی نقصان اور بڑے  پیمانے پر مالی خسارہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 مارچ تک کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 29 افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا۔ یہ واقعات جنوبی البطینہ، جنوبی الشرقیہ اور مسقط گورنریٹس میں پیش آئے۔



مزید برآں، 106 متاثرہ افراد کو بے گھر ہونے کے بعد الداخلّیہ گورنریٹ کے علاقے آدم میں واقع ایک اسکول میں پناہ دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق کم از کم 200 مکانات کو نقصان پہنچا یا وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔حکام نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں متاثرین کے لیے 161 رہائشی مراکز دستیاب رکھے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 25 مارچ کو بھی عمان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ ملک کے زیادہ تر حصوں کے لیے ریڈ اور اورنج الرٹس جاری کیے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.