: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 دسمبر (یو این آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ جمعہ کی صبح گھنی دھند کی زد میں رہا، جس سے پروازیں اور ٹرین آپریشن
متاثر ہوئے اور ہوا کا معیار 359 کے اے کیو آئی کے ساتھ 'انتہائی خراب' زمرے میں رہا ناردرن ریلوے کے مطابق دھند کی وجہ سے 11 ٹرینیں تاخیر سے دہلی پہنچیں۔