the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،5دسمبر(یواین آئی)سپریم کورٹ سبری مالا مندر میں سبھی عمر کی خواتین کے داخلے کے سلسلے میں ایک نئی عرضی کی سماعت اگلے ہفتے کرےگا۔

خاتون عرضی گزاربندو امینی کی جانب سے سینئر وکیل اندرا جے سنگھ نے



جمعرات کو چیف جسٹس ایس اے بوبڑے کی صدارت والی بینچ کے سامنے معاملے کا خصوصی طورپر ذکر کیا۔

عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد بندو امینی نےسبری مالا مندر میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی،لیکن ان کے اوپر مرچ پاؤڈر سے حملہ کیاگیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.