: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ، 07 مئی (یواین آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی حکومت کی بدانتظامی اور بدعنوانی نے ہیلتھ سروس کو برباد کردیا ہے اور حالات دن بدن خراب تر ہوتے جارہے ہیں۔
مسٹر یادو کے جاری
کردہ ایک بیان میں سماج وادی کارکنوں ، عہدیداروں اور نومنتخب نمائندوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے گاؤں، آس پاس کے لوگوں کی مدد کا عزم کریں اور لوگوں کی ہر ممکن مدد کریں۔
انہوں نے کہا کہ آج کی حالات میں کورونا انفیکشن میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔