the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شراب گھوٹالہ میں مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر منگل کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو نوٹس جاری کیا جسٹس نینا



بنسل کرشنا کی سنگل بنچ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے مرکزی تفتیشی ایجنسی سے کہا ہے کہ وہ سی بی آئی کے ذریعہ مسٹر کیجریوال کی 26 جون کو گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد اپنا موقف پیش کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.