: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہزاری باغ ، 15 جون (یو این آئی) جھارکھنڈ میں ہزاری باغ ضلع کے ایچاک تھانہ علاقہ میں منگل کو باراتیوں کولیکر جارہی ایک پک اپ وین کے پلٹ جانے سے دلہے کی بہن اور بھانجے کی موت ہوگئی اور گیار دیگر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع
نے یہاں بتایا کہ جیسے ہی باراتیوں کو لیکر جارہی پک اپ وین کریما ٹی جنگل کے جوٹہاٹانڈواقع موڑ کے قریب پہنچی تو گاڑی بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔
دولہا کی بہن اور بھانجے کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دس سے زیادہ افراد اس حادثے میں زخمی ہوگئے۔