: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد8جون(یواین آئی) تلنگانہ کابینہ سے برطرف وزیر،ای راجندر نے واضح کیا ہے کہ حضورآباد اسمبلی حلقہ کا ضمنی انتخاب،انصاف اور ناانصافی کے درمیان لڑائی
ہے۔
حضورآباد اسمبلی حلقہ کا دورہ کرنے والے ای راجندر نے کہاکہ اگر ان کی بے عزتی کی گئی تو سیاسی طورپر سبق سکھایاجائے گا۔
انہوں نے کہاکہ حضورآباد سے ایک اور تحریک شروع کی جائے گی۔