the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 دسمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اترپردیش کے ہاتھ رس معاملہ کے سلسلہ میں گرفتار کیرالہ کے صحافی صدیقی کپن کی رہائی کیلئے دائر عرضی پر سماعت اگلے ہفتہ کے بدھ تک ملتوی کردی ہے چیف جسٹس شر د اروند بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے اس معاملہ کے عرضی گزار کیرالہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کی طرف سے پیش سینئر وکیل کپل سبل کے دلائل سننے کے بعد



سماعت اگلے ہفتہ تک ملتوی کردی۔
مسٹر سبل نے عدالت عظمی کوبتایا تھا کہ عرضی میں کیرالہ کے صحافی کی بیوی اور بیٹی کو بیٹی کو بھی مداخلت کرنے والا بنایا جائے گا۔ اس کے بعد سماعت ملتوی کردی گئی۔ سماعت کے دوران مسٹر سبل نے ایف آئی آر میں جھوٹے الزامات کوحوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ عدالت عظمی کی طرف سے غیرمعمولی اختیار کے استعمال کے لائق ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.