the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،2اکتوبر(ایجنسی)"سوچھ بھارت ابھیان"کے چار سال پورے ہونے کے موقع پر آج ہریانہ کو سب سے صاف ریاست کا ایوارڈ دیاگیا۔سوچھ بھارت کے سلسلے میں وزیراعظم کے نام اسکول کے طلبہ کےلکھے تین سب سےاچھے خطوط کو بھی ایوارڈ سے نوازا۔

راشٹرپتی بھون میں مہاتما گاندھی" بین الاقوامی سوچھتا سمیلن "کے اختتامی پروگرام میں وزیراعظم نریندر مودی اور اقوام متحدہ ک جنرل سکریٹری اینٹونیو گٹیرس نے یہ ایوارڈ دیا۔سب سے پہلے اسکول کے بچوں کو ان کے خبصورت خطوط کےلئے ایوارڈ سے نوازا گیا۔چوتھی جماعت کے طالب علم پی سنجیو کو پہلا ایوارڈ دیاگیا۔سنجیو کو اس سے بھی بڑا ایوارڈ اس وقت ملا جب مسٹر مودی نے اسٹیج پر اس کی پیشانی چومی۔

دیہات میں صاف صفائی سروے کی بنیاد پر



ہریانہ کو سب سے صاف ریاست کا ایوارڈ ملا۔ریاست کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نیہ ایوارڈحاصل کیا۔اترپردیش کو سب سے زیادہ حصہ داری اور سٹیزین فیڈ بیک ایوارڈ اور مہاراشٹر کے ستارا کو سب سے اچھی کارکردگی کرنے والے ضلع کے طورپر اعلان کیاگیا۔

ماتا امرتانند مئی پیٹھ کو سوچھ بھارت فنڈ میں سب سے زیادہ 1.4کروڑ ڈالر(تقریباً ایک ارب روپے)کا تعاون کرنےکے لئے اعزاز سے نوازا گیا۔
سوچھ بھارت سمر انٹرنشپ میں سب سے اچھی کارکردگی کےلئے منی پور کے ڈان بوسکو کالج کی ٹیم اور نہرو یووا کیندر تنظیموں کو کرناٹک کے اڈوپی میں واقع سمردھی مہیلا منڈلی کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سوچھتا کےلئے ٹیکنولوجی اور انوویشن کا ایوارد پنے کے ستیے جیت متل کو ملا،جنہوں نے "اکواٹ از ٹائلیٹ"5بنایا ہے جس پر گھٹنوں میں درد کی دقت والے لوگ بھی بیٹھ سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.