: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٢٨ اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ کے اضلاع میں زبردست بارش سے میدک اور ضلع کافی متاثر ہوا، بی آر ایس کے رکن اسمبلی ہریش راؤ سیلاب متاثرین سے ملنے میدک ضلع کے ہویلی گھناپور منڈل کے دھوپ سنگھ تانڈا گاؤں پہنچے- گاؤں کو شدید بارشوں کے باعث آئے سیلاب
نے پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گاؤں گزشتہ روز سے پانی میں محصور ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ اس موقع پر سابق وزیر اور رکن اسمبلی ہریش راؤ، رکن اسمبلی کوتا پربھاکر ریڈی کے ہمراہ دھوپ سنگھ تانڈا اور راجاپیٹ کے عوام سے ملاقات کی اور حکومت پر سخت تنقید کی۔