: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سدی پیٹ ، 27 نومبر (ذرائع) وزیر خزانہ ٹی ہریش راؤ کی اہلیہ سرینتا راؤ نے کہا کہ انکے شوہر مجھ سے زیادہ سدی پیٹ سے محبت کرتے ہیں- سرینیتا سدی پیٹ میں انتخابی مہم
چلا رہی ہیں- انہوں نے کہا کہ ہریش راؤ سدی پیٹ کو انہیں یا اپنے دو بچوں سے زیادہ پسند کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کو 1.5 لاکھ ووٹوں کی اکثریت سے جیتتے دیکھنا چاہتی ہیں۔