the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،12 ستمبر (ذرائع) سابق وزیر اور سینئر بی آر ایس لیڈر ٹی ہریش راؤ نے پارٹی کے ایم ایل اے پاڈی کوشک ریڈی پر ان کی رہائش گاہ پر حملے کی سخت مذمت کی۔ایم ایل اے اریکاپوڈی گاندھی اور ان کے حامیوں کی



فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کوشک ریڈی کے لیے مکمل سیکورٹی کا مطالبہ کیا اور کانگریس پارٹی پر حملہ کرنے کا الزام لگایا۔انہوں نے مزید کہا کہ ،کیا یہ جمہوریت اور عوامی حکمرانی ہے جس کا کانگریس نے وعدہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.