the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
احمد آباد، 2 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں اہم اپوزیشن کانگریس کے ورکنگ صدر اور پاٹیدار ریزرویشن تحریک کے سرکردہ لیڈر ہاردک پٹیل نے آج حکمراں بی جے پی میں شمولیت اختیار کر



لی۔

ہاردک نے دوپہر کو پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر، دارالحکومت گاندھی نگر کے نزدیک کوبا میں واقع سریکلم میں باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
وہ 12.39 بجے پارٹی میں شامل ہوئے جسے بی جے پی 'وجے مہورت' کے طور پر مانتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.