: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بی سی ویلفیئر پونم پر بھا کرنے کہا کہ کلیانا لکشمی اور شادی مبارک اسکیم کے تحت چیکس بغیر کسی رکاوٹ کے وقت پر فراہم کیے جارہے ہیں۔ سدی پیٹ ضلع کے حسن
آباد کیمپ آفس میں آج وزیر موصوف نے 25 استفاده کنندگان کو کلیانا لکشمی اور شادی مبارک اسکیمات کے چیکس تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حسن آباد اسمبلی حلقہ کے تمام منڈلوں میں تاخیر کے بغیر یہ چیکس دیے جارہے ہیں۔