ذرائع:
حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے کچھ حصوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے اور یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز پیش کی ہے۔وزیراعظم مودی نے اپنے
ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے 'ایکس'پر لکھا کہ 'ہم امریکی صدر ٹرمپ کی قیادت کا خیرمقدم کرتے ہیں، اس لئے کہ غزہ میں امن کی کوششوں میں فیصلہ کن پیش رفت دیکھی جا رہی ہے۔' انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے آثار کو ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے