: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی ) دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے دہلی کے لفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی، جس کے دوران اقلیتی مسائل اور خاص طور پر حج 2024
سے متعلق مختلف قسم کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف امور پر ان سے تفصیلی بات چیت ہوئی مقدس حج 2024 کے لیے حکومت ہند کی اقلیتی امور کی وزارت کی طرف سے عازمین حج کے ڈیجیٹل انتخاب کے ٹھیک دودن بعد یہ ملاقات ہوئی ہے۔