the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 30 اپریل (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر اور پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے الگ الگ بات کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم



کرنے کے لئے تعاون کی تجویز پیش کی ہے۔ 
سکریٹری جنرل کے دفتر نے آج یہاں کہا کہ مسٹر گو تیرس نے جموں و کشمیر میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے قانونی ذرائع سے ان حملوں کے لیے انصاف اور احتساب کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.