: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اسمبلی انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انتخابی منشور میں صحافیوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کا یقین دلا یا ہے نیشنل یونین آف جرنلسٹس (انڈیا) (این یوجے کی آئی) کے صدر ر اس بہاری اور دہلی جر نلسٹس ایسوسی ایشن (ڈی
جے اے) کے صدر راکیش تھیلیاں کی قیادت میں صحافیوں کے ایک وفد نے پیر کو مسز گپتا سے ملاقات کی۔ قانون ساز اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے دفتر میں ہوئی میٹنگ کے دوران وفد نے انہیں ریاست کے صحافیوں کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔ جس کے بعد وزیر اعلیٰ نے ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔