the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 18 اکتوبر (ایجنسی) دہلی کے ہوٹل حیات میں پستول دکھا کر ایک لڑکی کودھمکانے کے معاملہ میں مفرور بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ راکیش پانڈے کے بیٹے آشیش پانڈے نے جمعرات کو یہاں پٹیالہ ہاؤس عدالت میں خود سپردگی کردی۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عدالت میں ہتھیار ڈالنے سے پہلے پانڈے نے ایک ویڈیو جاری کر کےخود کو بے قصور قرار دیا۔آشیش پانڈے نے کہا"میڈیا میرے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ وہ مجھے دہشت گرد وںکی طرح دکھا رہا ہے۔ میرے خلاف غیر ضمانتي وارنٹ جاری کر دیا گیا، لیکن ہوٹل کے اس دن کے سي سي ٹي وي فوٹیج دیکھا جائے تو صاف پتہ چل جائے گا کہ کون گناہگار ہے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.