پنچمحل (گجرات)/17اگست(ایجنسی) ملک میں سیلاب کی صورتحال کہیں بد سے بدتر ہیں تو کہیں سیلاب کا پانی نئے علاقوں میں بھی دستک دے چکا ہے، ایسے ہی گجرات کے گودھرا شہر میں ہے،
یہاں کے نچلے علاقوں میں اس وقت سیلاب کا خطرہ بنا ہوا ہے.
بھاری بارشوں کی وجہ سے گودھرا کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے، خاص کر نچلے علاقوں میں تو حالات بہت خراب ہورہی ہے-