the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
گاندھی نگر ، 11 ستمبر (یو این آئی) گجرات میں آج انتہائی ڈرامائی انداز میں ریاست کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
یہاں راج بھون میں گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کرنے کے بعد مسٹر روپانی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے۔
اب وہ پارٹی میں جو بھی ذمہ داری ملے گی،وہ وہی کریں گے ۔ روپانی جو ریاست کے دو مرتبہ وزیر اعلیٰ رہے



ہیں اور اس کے لئے وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ ریاست میں اگلے سال ہی اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔
مسٹر روپانی کے استعفیٰ کو حکمراں بی جے پی کی انتخابی حکمت عملی سے جوڑا جارہا ہے۔
دریں اثنا مسٹر روپانی کے جانشین کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ وجے روپانی نے آج صبح ایک پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.