: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) گوئٹے مالا رواں برس مئی میں اپنا سفارت خانہ یروشلم منقتل کر دے گا۔ امریکن اسرائیل پبلک افئیرز کمیٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسلاطینی امریکی ملک کے صدر جمی مورالیس کا کہنا تھا کہ
وہ امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے دو دن بعد ایسا کر دیں گے۔ امریکا اسرائیل کے قیام کے ستر برس مکمل ہونے پر چودہ مئی کو اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مجموعی طور پر دنیا کے سات ممالک امریکا کی حمایت میں اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔