the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد30دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے ٹکسٹائلزپر بھاری جی ایس ٹی عائد کرنے مرکز کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اس خصوص میں مرکز ی وزیر ٹکسٹائلز پیوش گوئل کو توجہ



دلاتے ہوئے کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا”آپ کے ہی مرکزی مملکتی وزیرٹکسٹائلز درشناجوردیش اور گجرات بی جے پی کے صدرجی ایس ٹی کم کرتے ہوئے پانچ فیصد کرنے کامطالبہ کررہے ہیں۔
ہماری نہیں تو صحیح کم ازکم گجرات کی آواز تو سنیں پیوش گوئل جی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.