the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 4 جنوری(ذرائع) تمل ناڈو میں پانی پوری فروخت کرنے والے کو جی ایس ٹی نوٹس موصول ہوا ہے، جب اس کی آن لائن ادائیگی ایک سال میں 40 لاکھ روپے سے زیادہ ہوگئی۔نوٹس کا زیادہ تر انحصار ادائیگی کے پلیٹ فارمز



جیسے فون پے، رازورپے کے ریکاڈز پر ہے، اور آن لائن لین دین سے وینڈر کی آمدنی کو جانچ میں لایا گیا ہے۔اس واقع نے سوشل میڈیا پر ایک زبردست بحث چھیڑ دی ہے ۔ ڈیجیٹل ادائیگیاں چھوٹے کاروباروں کو  ٹیکس کے دائرے میں لا رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.